حید ر آ باد 17 مئی ( اعتما د نیوز) کر فیو سے متا ثر ہ علا قہ میں ر ا جند ر نگر پو لیس اسٹیشن کے حد و د میں 17 مئی ہفتہ کی صبح 7 بجے تا 9 بجے اور سہ پہر 3 بجے تا 5 بجے کر فیو میں نر می د ی جا ئے گی ۔ و ا ضح ر ہے کہ کشن با
غ میں مذ ہبی پر چمو ں کو نذ ر آ نش کر نے کی ا فوا ہ پھلا تے ہو ئے سکھ طبقے سے تعلق ر کھنے وا لے اشر ار نے مسلم آ با دی پر جملہ کر دیا تھا۔ چہا ر شنبہ 14 مئی کو ر ا جند ر نگر پو لیس اسٹیشن کے حد و د میں کر فیو نا فذ کر د یا گیا تھا تب سے ابھی تک ا س علا قہ میں کر فیو نا فذ ہے۔